*بریکنگ*
*بھارت کا بزدلانہ حملہ/ ایک اور بھارتی طیارے کے گرنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی*
پاک فضائیہ نے پیشہ ورانہ حکمت عملی کے تحت بھارتی جارحیت کا منہ تو ڑ جواب دیا، *سیکیورٹی ذرائع*
پاک فضائیہ نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے
ان بھارتی جنگی طیاروں میں تین رفائیل، ایک ایس یو 30 اور ایک مگ 29 طیارے شامل ہیں
بھارت کو اپنے پانچ جنگی طیارے مارے جانے پر سانپ سونگھ گیا
بھارتی میڈیا نے ہر ممکن کوشش کی کے اتنے بڑے نقصان کو عوام سے چھپایا جائے
لیکن سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے ویڈیوز آنے کے بعد بھارتی میڈیا نے بادل ناخواستہ تین طیاروں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیا
مارے جانے والے طیاروں کی ویڈیوز منظر عام پر آ گئی
ایک ویڈیو میں ایک بھارتی جنگی طیارہ سرینگر اور پلوامہ کے درمیان پامپور کے علاقے میں جاگرا، *سیکیورٹی ذرائع*
بھارتی جنگی طیارہ تباہ ہونے کے بعد جل کر راکھ ہو گیا ، *سیکیورٹی ذرائع*
اس سے قبل ایک اور بھارتی طیارے کی اکھنور سیکٹر میں گرنے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی، *سیکیورٹی ذرائع*